Tensesزمانے
Active Voice, Structure, Uses and Examples with Urdu Identification
Past Perfect Continuous Tense فعل ماضی مکمل جاری
If you want to view notes of other tenses. Click Here.
Tense can be defined as that form of a Verb which shows the time and the state of an action or event.
In this tense the Verb shows that the action is going on continuously, and not completed at this present moment.
اردو میں پہچان: اردو میں فقرے کے آخر میں "تارہاتھا، تی رہی تھی، تا ،تے رہےتھے" وغیرہ آتا ہے۔
مثبت فقرات: میں کھانا کھاتارہاتھا۔ وہ چائے پیتی رہیتھی۔ وہ سکول جاتے رہے تھے۔
منفی فقرات: میں کھانا نہیں کھاتارہاتھا۔ وہ چائے نہیں پیتی رہیتھی۔ وہ سکول نہیں جاتے رہے تھے۔
سوالیہ فقرات: کیا میں کھانا کھاتارہاتھا؟ کیا وہ چائے پیتی رہیتھی؟ کیا وہ سکول جاتے رہے تھے؟
منفی سوالیہ فقرات: کیا میں کھانا نہیں کھاتارہاتھا؟ کیا وہ چائے نہیں پیتی رہیتھی؟ کیا وہ سکول نہیں جاتے رہے تھے؟
عملی طور پر فقرات بنانے کا طریقہ: نیچے دئیے گے ہر کالم میں فاعل کے مطابق امدادی فعل دئیے گئے ہیں۔
اہم نکتہ:اس Tense میں وقت کا تذکرہ بھی کیا جاتا ہے- جس کے لیےsince یا for کا استعمال کرتے ہیں۔
Since کا استعمال
Since کا استعمال Point of time کے لئے کیا جاتا ہے۔ جب کام کے آغاز کا پتہ ہو۔ جیسے, Since Eid, Since 25April, Since 1995, Since Monday, Since evening, Since June, Since 9 o’ clock وغیرہ۔
For کا استعمال
For کا استعمال Period of time کے لئے کیا جاتا ہے۔ جب کام کرتے ہوئے کل مدت کا پتہ ہو۔ جیسے, for a long time, for two hours, for five years, for 50 years, for six months, for 20 minutes, for a week وغیرہ۔
تفصیل: اگر ہم یہ کہیں " اسلم 10 سال سے کام کرتا رہا تھا۔"
1۔ عزیز طلبہ اس فقرے میں 10 سال period of time ہے۔ اسلم نے کس سال کام کرنا شروع کیا یعنی 2015یا 2014 یا2012 یا 2010کونسا سال تھا نہیں معلوم۔ یعنی اس فقرے میں Starting time کے بارے میں نہیں پتہ بس total period of time سال کا اندراج ہے۔ لہذا ایسے فقرات جن میں Starting time نہ دیا ہو ان میں "For" کا استعمال ہوگا۔
2۔ اب ذرا ایک اور فقرے پر غور کریں۔ "اسلم 2004 سے کام کرتا رہا ہے۔" اس فقرے میں Starting time دیا گیا ہے۔ لہذا اس فقرے میں "For" کی بجائے "Since" کا استعمال ہوگا۔
Structure
مثبت یا سادہ فقرات/Positive or Simple Sentences
Subject(فاعل) + had been + First form of verb+ing + Object + Since/For
He/She/It/I/We/You/They/ جمع اور واحد اسم had been playing soccer since morning.
Negative Sentences/منفی فقرات
Subject(فاعل) + had not been + First form of verb+ing + Object + Since/For
He/She/It/I/We/You/They/ جمع اور واحد اسم had not been playing soccer since morning.
Interrogative Sentences/سوالیہ فقرات
Had + Subject(فاعل) + been + First form of verb+ing + Object + Since/For?
Had He/She/It/I/We/You/They/جمع اور واحد اسم been playing soccer for two months?
Interrogative + Negative Sentences/سوالیہ + منفی فقرات
Had + Subject(فاعل) + not been + First form of verb+ing + Object + Since/For?
Had He/She/It/I/We/You/They/ جمع اور واحد اسم not been played soccer for two months?
Use ( استعمال)
1۔ کوئی واقعہ یا کام ماضی میں شروع ہوا اور جاری ہو۔
Work or incident that has been started in the past and is still continuing.
i. He had been working at that company for a year when he met Ayesha.
2۔ماضی میں کسی چیز کی وجہ کیئلے۔
For the reason of something that has happened in the past.
i. The pavement was wet, it had been raining.
Examples.
1. It had been drizzling since morning.
شام سے بوندا باری ہورہی تھی۔
2. They had been returning home since morning.
وہ صبح سے گھر لوٹ رہے تھے۔
3. The children had been playing since morning.
بچے صبح سے کھیل رہے تھے۔
4. He had not been writing letter for three hours.
وہ تیں گھنٹے سے خط لکھ رہا تھا۔
5. The cold wind had not been blowing since yesterday.
کل سے ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔
6. The students had not been going to college for a week.
طلباء ایک ہفتہ سے کالج نہیں جا رہے تھے۔
7. Had the monkeys been eating nuts since morning?
کیا بندر صبح سے اخروٹ کھا رہے تھے؟
8. Had he been publishing books for ten years?
کیا وہ دس سال سے کتابیں چھاپتا رہا تھا؟
9. Had Adil been playing cricket since childhood?
کیا عادل بچپن ہے کرکٹ کھیلتا رہا تھا؟
10. Had he not been playing since noon?
کیا وہ دوپہر سے نہیں کھیل رہا تھا؟
11. Had the farmer not been plowing field for two days?
کیا کسان دو دن سے ہل نہیں چلا رہا تھا؟
12. Had he not been suffering from fever for many days?
کیا وہ کئی دن سے بخار میں مبتلا نہیں رہا تھا؟
Post a Comment